Our Founder

ہمارے بانی

Captain Haleem Ahmed Siddiqui

کیپٹن حلیم احمد صدیقی

Captain Haleem Ahmed Siddiqui

Captain Haleem Ahmed Siddiqui is a prominent Pakistani mariner, successful entrepreneur and philanthropist. He is the Chairman of Marine Group of Companies and was the founder Chairman of Board of Directors of Pakistan International Container Terminal (PICT).


He joined Pakistan Merchant Navy in February 1959 as Cadet Officer on Pakistani Flag Vessel and served in various capacities on Pakistani Flag Vessels as well as on British Ships. He obtained first command in June 1968 after obtaining the qualification of Master Marine from U.K. and commanded various vessels till 1971.


In 1971 he started his own business of Marine Consultant / Surveyor. He had acted as Superintendent and Owners’ Representative for various Shipping Companies both operating in Pakistan and number of Foreign Ship-owning and Ship Operating Companies based in U.K., Saudi Arabia etc.


He energized a Stevedoring Company, Premier Mercantile Services (PMS), by subsequent acquisition of this company, which was established in 1964 and under his able leadership PMS became a well-established one stop shop for all shipping related services in the country.


He was trying to establish Container Terminal in the country by submitting various proposals to the competent authorities since 1981 and at last he succeeded to establish PICT in 2002 after successfully winning in the international bidding for the same.


He is a Fellow Member of Chartered Management Institute of U.K, Chartered Institute of Logistics & Transport of U.K, International Federation of Shipmasters’ Associations, U.K, SAARC Chamber of Commerce & Industry, and Lifetime Special Member of the Confederation of Asia-Pacific Chambers of Commerce and Industry. Recently he has received “Lifetime Achievement Award” by the Lloyd’s List Middle East and Indian Subcontinent, in recognition of his long services to the shipping industry.


Capt. Haleem A. Siddiqui resigned from the Board on March 8, 2016.


کیپٹن حلیم احمد صدیقی پاکستان کے ایک معروف بحری ھداینگر، کامیاب کاروباری شخصیت اور بشر دوست انسان ہیں۔ آپ میرین گروپ آف کمپنیز کے صدر ہیں آپ پی آئی سی ٹی کے مجلسِ نظماء کے بانی صدر رہ چکے ہیں۔


آپ نے ۱۹۵۹ میں پاکستان مرچنٹ نیوی میں بطور کیڈٹ آفیسر شمولیت حاصل کی اور مختلف پاکستانی اور انگریزی جہازوں پر متفرق عنوانات سے تعینات رہے۔آپ نے جون ۱۹۶۸ میں انگلینڈ سے ماسٹر مرین کی سند حاصل کرنے کے بعد فرسٹ کمانڈحاصل کی اور ۱۹۷۱ تک مختلف جہازوں کی قیادت کرتے رہے ۔


۱۹۷۱ میں آپ نے بحری مشیر اور معائنہ گر کی حیثیت سے اپنا ذاتی کاروبار شروع کیا ۔ آپ متعدد پاکستانی اور بین الاقوامی جہازی کمپنیوں جو برطانیہ اور سعودی عرب وغیرہ کیلئے بطور ناظر اور نمائندہ فعال رہے۔


۱۹۶۴ میں قائم ہونی باربرداری کمپنی ، پریمیئر مرکنٹائیل سروسز کو آپ نے خرید کر اُس میں روانی پیداکی یہاں تک کہ آپ کی قائدانہ صلاحیتوں کے زیراثر وہ کمپنی تمام بحری خدمات کیلئے ایک واحد ضروشگاہ ثابت ہوئی۔


ُآپ ۱۹۸۱ سے ملک میں کنٹینر ٹرمینل کے قیام کیلئے مسلسل جہدوجہد میں تھے اور اس مقصد سے آپ نے مجاز حکام کو متعدد تجاویز پیش کیں اور آخرکار آپ ۲۰۰۲ میں بین الاقوامی مناقعہ میں کامیاب ہوکر پی آئی سی ٹی کے قیام میں کامیاب رہے۔


آپ انگلینڈ کے چارٹرٹ مینجمنٹ اسٹیٹیوٹ ،چارٹز اسٹیٹیوٹ آف لاجسٹکس اینڈ ٹرانسپورٹس اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف شپ ماسٹرز ایسوسی ایشن کے فیلو ممبر ہیں ۔اسکے ساتھ ساتھ آپ سارک چیمبر آف کامرس کے فیلو ممبر اور کانفڈریشن آف ایشیاپیسفک ،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تاحیات خصوصی رکن ہیں ۔حال ہی میں آپ کو بحری صنعتوں میں آپ کی طویل خدمات کی وجہ سے لائیڈز مشرقی وسطی اور برصغیرکے جانب سے تاحیات موضقیت کا اعزاز پیش کیا گیاہے۔


جناب کیپٹن حلیم صاحب مجلسِ نظماء کی صدارت سے ۸ مارچ ۲۰۱۶ کو مستعفی ہوئے۔