Governance

گورننس

Profile of Board of Directors

مجلسِ نظماء کے جائزہ

Roman Felipe S. Reyes

Mr. Roman Felipe S. Reyes has over 40 years experience of providing audit and advisory services to leading companies in different industries such as utilities and power generation, port services, land transport, broadcasting, real estate, oil refinery, steel manufacturing, and banks.


He was a Senior Partner and Vice Chairman for Client Services at SyCipGorresVelayo& Co. (SGV) and was also the head of SGV’s Japan Business Services as well as the head of SGV’s highest revenue generating business unit.


He was recognized as HuwarangAnak ng Bulakan awardee in the field of Banking and Finance in 2015, Most Distinguished Bedan Awardee in 2004, Outstanding BulakenoDangal ng Lipi awardee in 1994, and Outstanding Alumnus of San Beda College in 1993.


Mr. Reyesis a Certified Public Accountant. He obtained his Bachelor’s degree in Commerce, major in Accounting from San Beda College and his Master’s degree in Business Administration, concentration in Finance from the University of Detroit, Michigan, USA.


رومن فلپ ایس. ریئیس کا ممتاز کمپنیوں کو محاسبانہ اور مشاورانہ خدمات دینے کا چالیس سال سے زیادہ کا تجربہ ہے جس میں آپ ایسی صنعتوں سے متعلق رہے جوکہ وسائل عمومی ،برقی پیداوار ،بندر گاہ ،زمینی مواصلات ،زرائع ابلاغ اراضیات،آئل ریفائنری ،سٹیل اور بینکاری سے منسلک تھیں۔


آپ SyCipGorresVelayo & Co.(SGV) کے سینیئر شراکت دار اور کلائنٹ سروسز میں نائب صدر تھے اور ایس جی وی کے جاپانی کاروباری شعبہ کے سربراہ بھی تھے۔فی نفس الوقت ،آپ سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والیکاروباری شعبے کے بھی سربراہ تھے۔


آپ نے بینکنگ اور حسابات میں مختلف اعزازات حاصل کیں ہیں جن میں HuwarangAnak ng Bulakan awardee ۲۰۱۵ میں ، Distinguished Bedan Awardee ۲۰۰۴ میں ، شاندار BulakenoDangal ng Lipi awardee ۱۹۹۴ میں اور شاندار سابق طالب علم سان بیداکالج ۱۹۹۳ میں حاصل کیں ہیں۔


جناب رومن صاحب ایک سرٹیفائیڈ پبلک اکاونٹنٹ (تصدیق شدہ عمومی محاسَب) ہیں۔آپ نے حساب میں تخصص کے ساتھ تجارت میں کارشناسی کی ڈگری سان بیداکالج سے حاصل کی اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز ( حساب میں تخصص کے ساتھ) کی ڈگری یونیورسٹی آف ڈیٹرائٹ، مشی گن، امریکہ سے حاصل کی۔


Mr. Christian R. Gonzalez

Mr. Christian R. Gonzalez is the Senior VicePresident and Regional Head of Asia Pacific & Manila International Container Terminal (MICT) of International Container Terminal Services, Inc (ICTSI) since November 9, 2015. During 2014 to2015,he served as the Vice President and Head of Asia Pacific Region & MICT. Earlier, he was the Director General and Chief Executive Officer of Madagascar International Container Terminal Services Ltd., a wholly owned subsidiary of ICTSI. He joined ICTSI group in 1997.


He is currently the President of ICTSI Subic, Inc., Subic Bay International Terminal Holdings, Inc. and IW Cargo Handlers, Inc.; President Commissioner of PT ICTSI Jasa Prima Tbk. and Commissioner of PT Makassar Terminal Services.Heis also a director in several ICTSI group companies.


Mr. Gonzalez is a graduate of Instituto de EstudiosSuperiores de la Empresa (IESE) Business School, Barcelona, Spain, where he received his Bilingual Masters in Business Administration. He is also a graduate of Business Administration from Pepperdine University in California.


Mr. Gonzalez was appointed as Chairman of the Board on March 8, 2016.


کرسیٹن آر گونزالز ایشیا پیسیفک اور منیلا انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل(ایم آئی سی ٹی)جو انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل سروسز لمیٹڈ ،انکارپوریٹڈ( ای سی ٹی ایس ای) کے سینئر نائب صدر اور علاقائی سربراہ نومبر ۹، ۲۰۱۵ سے ہیں۔۲۰۱۴ -۲۰۱۵ کے دوران انہوں نے نائب صدر اور علاقائی سربراہ (ایم آئی سی ٹی) کی حیثیت سے کام کیا۔ اس سے قبل، وہ مڈغاسکر انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل سروسز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر جنرل اور چیف ایگزیکٹو آفیسرتھے،جو ای سی ٹی ایس ای کی ایک مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہے۔آپ نے ۱۹۹۷ میں ای سی ٹی ایس ای گروپ میں شمولیت اختیارکی۔


فی الحال آپ ای سی ٹی ایس ای سوبیک انکارپوریٹڈ ،سوبیک بے انٹرنیشنل ٹرمینل ہولڈنگز، انکارپوریٹڈاور آئی ڈبلیوکارگو ہینڈلر انکارپوریٹڈ کے صدر ہیں ۔ پی ٹی ای سی ٹی ایس ای جاساپرائما ٹی بی کے کے صدر کمشنر․ اور پی ٹی مکاسر ٹرمینل سروسز کے کمشنرہیں۔ انہوں نے کئی ای سی ٹی ایس ای گروپ کمپنیوں میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے کا م کر رہے ہیں۔


جناب کرسیٹن آر گونزالزکی انسٹیٹیوٹو ڈی Estudios Superiores DE LA Empresa (IESE) بزنس وہ کاروبار انتظامیہ میں ان دو زبانی ماسٹرز موصول جہاں سکول، بارسلونا، سپین، کے گریجویٹ ہیں․ انہوں نے کیلی فورنیا میں Pepperdine کے یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن کے گریجویٹ ہیں․


مسٹر گونزاوز ۸ مارچ،۲۰۱۶ سے بورڈ کے چیئرمین مقرر ہوئے۔


Aasim Azim Siddiqui

Mr. Aasim Azim Siddiqui is the managing director of the Marine Group of Companies. He has been engaged with the shipping and cargo handling industry for the last twenty three years and has been with PICT since its inception. He was instrumental in arranging all financing requirements of PICT including from IFC and OFID, and has played an instrumental role in increasing the shareholders wealth of PICT.


Mr. Aasim did his BSc (hons) from London School of Economics and has a Master of Business Administration degree from Clark University, USA. He is also engaged in the development sector and founded the Organization for Social Development Initiatives with an objective to improve the living conditions of the poorest communities in the rural areas of Pakistan through sustainable poverty reduction strategies.


عاصم عظیم صدیقی عاصم عظیم صدیقی میرین گروپ آف کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں ۔ انہوں نے گزشتہ تیئس سال سے شپنگ اور کارگو ہینڈلنگ کی صنعت سے وابستہ تھے اور پی آئی سی ٹی کے آغاز کے ساتھ رہے۔انہوں نے پی آئی سی ٹی کے تمام فنانسنگ ضروریات کا انتظام کرنے میں اہم کردار تھا بشمول آئی ایف سی اور او ایف آئی ڈی ، اور پی آئی سی ٹی کی حصص یافتگان کے مال و دولت میں اضافہ کر نے میں اہم کردار ادا کیاہے۔


مسٹر عاصم نے اپنا بی ایس سی (آنرز) لندن اسکول آف اکنامکس سے اور ماسٹرآف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری کلارک یونیورسٹی، امریکہ سے حاصل کی۔ انہوں نے ترقی کے شعبے سے بھی وابسطہ راہے اور ایک سماجی تنظیم کی بنیاد رکھی آرگنائزیشن فورسوشل ڈیولپمنٹ انیشیٹف جس کا مقصد پائیدار غربت میں کمی کی حکمت عملی کے ذریعے پاکستان کے دیہی علاقوں میں غریب ترین کمیونٹیز کے حالات زندگی بہتر بنانے کا تھا۔ 


Mr. Rafael J. Consing Jr., Joel

Mr. Rafael D. Consing Jr. is the Senior Vice President and Chief Financial Officer of ICTSI. Earlier, he was the Vice President and Treasurer of ICTSI. Concurrently, he is the Treasurer of ICTSI Ltd., Director B of ICTSI Capital B.V. and a member of the Board of Directors of the multiple ICTSI group companies.


From 1999 to 2007, Mr. Consing assumed various roles at HSBC, a global commercial banking firm, starting as Director and Head of Debt Capital Markets for the Philippines, and subsequently for South East Asia based in Singapore. His last position was Managing Director and Head of the Financing Solutions Group, Asia Pacific. Mr. Consing similarly held positions in investment banking with Bankers Trust NY / Deutsche Bank and ING Barings. From 1993 to 1995, he was Vice President and Treasurer of Aboitiz & Company Inc. and Aboitiz Equity Ventures Inc. He started his career at Multinational Investment Bancorporation in June 1989.


Mr. Consing received an A.B degree from De La Salle University, Manila in 1989.


رافیل ڈی کونسنگ جو نیئر ای سی ٹی ایس ای کے سینئر نائب صدر اور حسابُ ار اعلَی ہے۔ اس سے قبل وہ ای سی ٹی ایس ایکے نائب صدر اور خزانچی تھے۔اس کے ساتھ ساتھ آپ ای سی ٹی ایس ای لمیٹڈ، کے خزانچی ہے۔ ای سی ٹی ایس ای کیپٹل بی وی کے ڈائریکٹر بی اور ایک سے زیادہ ای سی ٹی ایس ای گروپ کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز بھی ہیں۔


۱۹۹۹ سے ۲۰۰۷ تک ، مسٹر کونسنگ ایچ ایس بی سی میں مختلف فرائض سرانجام دیئے، جو کہ ایک عالمی کمرشل بینکاری فرم فلپائن کے ڈائریکٹر اور قرض کیپٹل مارکیٹس کے سربراہ کے طور پر شروع کیا۔ اور اس کے بعدجنوب مشرقی ایشیا سنگاپورمیں مقیم۔ان کی آخری پوزیشن مینیجنگ ڈائریکٹر اور ہیڈ آف فنانسنگ سولوشن ایشیا پیسفک کے سربراہ تھے۔مسٹر کونسنگ اسی طرح سرمایہ کاری بینکنگ میں مختلف عہدوں پر تعینات تھے جس میں بینکرز ٹرسٹ این وائی / ڈوئچے بینک اور ائی این جی بیرنگز شامل ہیں۔۱۹۹۳ سے ۱۹۹۵ تک ،انہوں نے نائب صدر اور Aboitiz اینڈ کمپنی انکارپوریٹڈ کے خزانچی اور Aboitiz ایکوئٹی وینچرز انکارپوریٹڈ۔ انہوں نے جون۱۹۸۹ میں ملٹی نیشنل انوسٹمنٹ بین کارپوریشن میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا․


مسٹر کونسنگ ۱۹۸۹ میں منیلا سے ڈی لا سیلیے یونیورسٹی سے اے بی کی ڈگری حاصل کی۔


Mr. Jose Manuel Mantecon De Jesus

Mr. Jose Manuel M. De Jesus is the Vice President of ICTSI for Business Development – Asia, a position which he holds since September 2008. Concurrently, he is a director of several ICTSI subsidiaries.


Before this role, he was Director of Business Development for the Americas. He also headed the Asia Business Development Group and had also held numerous senior positonsincluding Director for Strategic Planning of ICTSI’s Regional Development Offices in Miami and Dubai, and General Manager of Thai Laemchabang Terminals, Inc. He joined ICTSI in 1995 as Executive Assistant to the Chairman.


Mr. De Jesus is an Industrial Management Engineering graduate of De La Salle University, Manila.


جوز مینوئل ایم ڈی جیسس ای سی ٹی ایس ای کے بزنس ڈیولپمنٹ - ایشیا، کے نائب صدر ہیں انہوں نے یہ پوزیشن ستمبر ۲۰۰۸ سے سنبھال رکھی ہے۔ انہوں نے کئی ای سی ٹی ایس ای کے ذیلی ادارو ں کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔


اس کردار سے پہلے، آپ امریکہ کے لیے بزنس ڈیولپمنٹ کے ڈائریکٹر تھے۔آپ نے ایشیا میں بزنس ڈیولپمنٹ گروپ کی سربراہی کی اور انکے سمیت متعدد سینئر عہدوں پر تعینات رہے بشمول اسٹریٹیجک پلاننگ ای سی ٹی ایس ای ریجنل ڈیولپمنٹ کے دفاترمیامی اور دبئی کے ڈائریکٹرتھے اور تھائی لیمچابینگ ٹرمینل کے جنرل مینیجرتھے۔ انہوں نے ایگزیکٹو اسسٹنٹ ٹو دی چیئرمین کے طور پر ۱۹۹۵ میں ای سی ٹی ایس ای میں شمولیت اختیار کی۔


جناب ڈی جیسس صنعتی مینجمنٹ انجینئرنگ کے گریجویٹ ہیں ڈی لا سیلیے یونیورسٹی، منیلا سے۔


Mr. Hans-Ole Madsen

Mr. Hans-Ole Madsen is the Senior Vice President of ICTSI for Europe, Middle East and Africa.Alongside, he is a Director of several ICTSI group companies.


Prior to joining ICTSI, Mr. Madsen was Vice President for Business Development at APM Terminals Zeebrugge N.V. He was also Chairman of Gujarat Pipavav Port Limited (GPPL) and has also served as a Director of Pipavav Railway Corporation Limited and GPPL.





ہنس اُول مڈسن ای سی ٹی ایس ای کے یو رپ ،مشرقی وسطی اور افریقہ کے سینئر نائب صدر ہیں۔ساتھ ساتھ آپ مختلف ای سی ٹی ایس ای گروپ کمپنیوں کے ناظم بھی ہیں۔


ای سی ٹی ایس ای میں شمولیت سے قبل جناب میڈسن صاحب اے پی ایم ٹرمینلز زی برگ این وی کے کاروباری توسیع کے نائب صدر تھے۔آپ نے گجرات پیپاواو پورٹ لمیٹڈ کے صدر (جی پی پی ایل) اور پیپاواو ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ اور جی پی پی ایل کے ناظم ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمت سر انجام دی ہیں۔





Sharique Azim Siddiqui

Mr. Sharique is the CEO of Pakistan International Bulk Terminal Ltd (“PIBT”). PIBT is Pakistan’s first bulk terminal for handling cement, clinker and coal. He joined Marine Group of Companies in 1997 and was involved in various Group Ventures.


He served as Project Director and Chief Operating Officer at Pakistan International Container Terminal from 2002 till 2012 and was in-charge of the container terminal’s project planning, coordination and implementation.


He led the team for the bidding for PIBT terminal and was instrumental in negotiations with PQA for the same project. He also served as CEO of Marine International Container Terminal and headed the implementation of the project which comprises of an Inland Container Depot in Lahore with direct Railways connectivity for operating dedicated freight trains between Karachi and Lahore.


He did his Bachelors and Masters of Arts in Economics from Tufts University, Boston, USA.


شارق صاحب پی آئی بی ٹی کے سربراہ ہے۔آپ نے ۱۹۹۷ میں میرین گروپ میں شمولیت اختیار کی اورگروپ کے مختلف منصوبوں پر کام کیا۔آپ نے پی آئی سی ٹی میں ڈائریکٹر پروجیکٹ اور چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں اور کنٹینر ٹرمینل منصوبے کی منصوبہ بندی، سمنوی اور عمل درآمد کے انچارج بھی رہے۔


آپ نے پی آئی بی ٹر مینل کے لئے ابتدائی بولی کے لئے ٹیم کی قیادت کی اور منصوبے کے لئے پورٹ قاسم اتھارٹی کے سا تھ آئی اے مذاکرات میں اہم کردار کیا۔آپ نے میرین انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (ایم آئی سی ٹی) کے منصوبے جو کہ کراچی اور لاہور کے مابین سرشار مال گاڑیوں کو چلانے کے لئے براہ راست ریلوے رابطے کے ساتھ لاہور میں ایک ان لینڈ کنٹینر ڈپو کی سربراہی سر انجام دی یہ. پروجیکٹ ۳۰ ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے جو پاکستان ریلوے کے ساتھ پبلک اور پرائیویٹ شراکت داری کی بنیاد پر کیاگیا ہے۔ آپ نے ٹفٹس یونیورسٹی،بوسٹن ،امریکہ سے آرٹس انِ اکنامکس میں ماسٹر ز کیا۔


Shareholding Pattern

ہسسداری پیٹرن

Auditors

محاسب کے نام

Ernst & Young Ford Rhodes SidatHyder

ارنسٹ اینڈ ینگ فورڈرہوڈز سیدات حیدر۔

Chartered Accountants

چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

6th Floor,

چھٹا فلور

Progressive Plaza,

پروگریسو پلازہ

Beaumont Road,

بیو منٹ روڈ

P.O. Box 15541,

، پی او باکس ۱۵۵۴۱

Karachi - 75530

کراچی- ۷۵۵۳۰

Legal Advisors

قانونی مشیروں کے نام

Usmani & Iqbal

عثمانی اینڈ اقبال

House No. 73/11, Sweeis Cottages,

مکان نمبر 73/11، سوئس کاٹیجز

Clifton, Block-4, Karachi.

کلفٹن بلاک 4، کراچی۔


Code of Conduct

ضابطہ اخلاق