n Online Billing
 

پی آئی سی ٹی اپنے کسٹمرز کو ان کی شپمنٹ کے بی ایل، سی آر این اور شپنگ بل کی مدد سےآن لائن بلنگ کی ای-سروس بھی پیش کرتا ہے۔ اس سروس کے استعمال سے ایڈوانس بلنگ بھی کی جا سکتی ہے۔