یہ بیان کوڈ آف کارپوریٹ گورننس (سی سی جی) کی تعمیل پر جاری کیا جا رہا ہے جو کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی روُل بُک میں ریگولیشن نمبر 5.19 میں دیا گیا ہےاور جسکا مقصد اچھی گورننس کے لئے ایک ڈھانچے کا قیام ہے جہاں فہرست شدہ کمپنی کا انتظام کارپوریٹ گورننس کی بہترین پریکٹسز کے مطابق کیا جائے۔