پی سی آئی ٹی میں ہم جدت کی تلاش میں رہتے ہیں اور اس بات میں یقین رکھتے ہیں کہ اپنی سروسز کو اپنے صارفین کی حالیہ طلب کے مطابق رکھیں اور انکے لئے آسانی پیدا کریں۔

آن لائن بلنگ

پی آئی سی ٹی اپنے کسٹمرز کو ان کی شپمنٹ کے بی ایل، سی آر این اور شپنگ بل کی مدد سےآن لائن بلنگ کی ای-سروس بھی

آن لائن ٹریگنگ

پی آئی سی ٹی اپنے کسٹمرز کواپنی شپمنٹ کے بی ایل ، سی آر این اور شپنگ بل نمبر کا استعمال کرتے ہوئے بناء کسی دشواری کے اپنے کنٹینر کو آن لائن ٹریک کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہم یہ سروس اپنے کسٹمر کی آسانی کے لئے فراہم کرتے ہیں۔ ‎

ویسل شیڈیولنگ

پی آئی سی ٹی اپنے کسٹمرز کوویسل شیڈیولنگ کی ای –سروس فراہم کرتا ہے جو کہ ٹرمینلز سےویسلز کے پہنچنےا ور نکلنے کی منصوبہ بندی کے لئے اہم عوامل میں سےایک عمل ہے جس کے لئے ایک پرفارمہ ، دیرینہ شیڈیول اور کوسٹل شیڈیول کا استعمال ہے۔

ایس ایم ایس پر تفصیلات

اپنے کسٹمرز کو سہولت دینے کے لئے ہم مفت ایس ایم ایس پر مبنی ٹریکنگ، اِنوائسنگ، اور کنٹینر ایکٹِوٹی سبسکریپشن فراہم کرتے ہیں۔