ہم نے عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات اور جوابات کی ایک فہرست تیار کی ہے خصوصاً ان کی جو ہماری ویب سائٹ کے یوزرز کو بنیادی معلومات فراہم کریں۔

GENERAL INFORMATION

General Information

سوال: پی آئی سی ٹی اپنا کاروبار کہاں سے چلا رہی ہے؟

پی آئی سی ٹی ڈیزائن ہوئی13 اعشاریہ 5 میٹر کی لنگر گاہ کے ساتھ ایک جدید کنٹینر ٹرمینل ہے جو کراچی ، پاکستان سے اپنا کاروبار چلا رہی ہے۔ آپ مزید معلومات کے لئےویب سائٹ پر "متعلق" کا سیکشن دیکھ سکتے ہیں۔

سوال: پی آئی سی ٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کون ہیں؟

پی آئی سی ٹی کے ممبرز کے متعلق معلومات ویب سائٹ پر بورڈ آف ڈیریکٹرز کے سیکشن میں موجود ہیں۔

کمپنی کہاں سے اندراج شدہ ہے؟

Nec tristique! Odio sit turpis ac sit magna, non. Elementum ultrices tristique, rhoncus lectus, turpis ac, purus magna! Et massa pulvinar ridiculus dignissim. Egestas

سوال: کیا پی آئی سی ٹی ایک ریجسٹرڈ کمپنی ہے؟

پی آئی سی ٹی آئی سی ٹی ایس آئی موروشس لمیٹڈ کی ایک سبسیڈیئری ہے اس کی پیرنٹ کمپنی انٹرنیشل کنٹینر ٹرمینل سروسز مینلا ، فیلپائن میں موجود ہےجبکہ پی آئی سی ٹی خود کراچی ، پاکستان میں ہے۔

سوال: میں سرمایہ کاری کے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ پی آئی سی ٹی میں کس سے رابطہ کروں؟

پی آئی سی ٹی کی انویسٹر ریلیشن ٹیم آپ کی معاونت میں حاضر ہے: investor-relations@pict.com.pk

سوال: مجھے پی آئی سی ٹی کےڈیویڈنڈز موصول نہیں ہوئے۔ میں کس سے رابطہ کروں؟

جیسے کہ پہلے کمپنی کی طرف سے مطلع کیا گیا تھا ان شئیر ہولڈرز کی ڈیویڈنڈ کی رقم کمپنی کے ایکٹ 2017 کے تحت روک لی گئی ہےجنکی سنٹرل ڈپوزٹ سسٹم (سی ڈی ایس)کے تحت مطلوبہ بینک اکاؤنٹ تفصیل دستیاب نہیں یا جنہوں نے شئیر ریجسٹرار کو اپنے درست انٹرنیشنل بینک اکاونٹ نمبر (آئی بی اے این) یا کمپیو ٹرائزڈ شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپیاں جمع نہیں کرائیں۔ ایسے شئیر ہولڈر اپنے ڈیویڈنڈ کی رقم کا مطالبہ شئیر ریجسٹرار سے اس وقت کر سکتے ہیں جب وہ متعلقہ شراکت کار/سی ڈی سی انویسٹر اکاونٹ سروس میں اپنی مکمل بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات (بشمول آئی بی اے این) کا اندراج کر لیں۔

میں پی آئ سی ٹی میں شراکت کیسے خرید سکتا ہوں؟

Nec tristique! Odio sit turpis ac sit magna, non. Elementum ultrices tristique, rhoncus lectus, turpis ac, purus magna! Et massa pulvinar ridiculus dignissim. Egestas

سوال: کیا پی آئی سی ٹی شریعہ کمپلینٹ ہے؟

کئی ذرائع اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ پی آئی سی ٹی ایک شریعہ کمپلینٹ کمپنی ہے ۔

Financial Information

سوال: حالیہ مالیاتی نتائج کہاں مل سکتے ہیں؟

پی آئی سی ٹی کی جانب سے تیار کیے گئے ویب سائٹ کے سرمایہ کاروں کے سیکشن میں موجود ہیں۔

سوال: اگلے مالیاتی نتائج کی رپورٹ کہاں ملے گی؟

عبوری اور سالانہ نتائج ویب سائٹ کے سرمایہ کاروں کے سیکشن میں ڈال دیے گئے ہیں۔ پی آئی سی ٹی ویب سائٹ پر مالیاتی کیلنڈر بھی باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے جس میں نتائج کے اعلانات شامل ہوتے ہیں۔ مالیاتی سرخیوں کی ایک کاپی ویب سائٹ کے سرمایہ کاروں کے سنٹر سیکشن میں مل سکتی ہے۔

سوال: پی آئی سی ٹی کی سالانہ رپورٹ کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں ؟

ویب سائٹ پر پی آئی سی ٹی کی جانب سےشئیر ہولڈرز کے لئے ایک یوزر فرینڈلی آن لائن سالانہ رپورٹ فراہم کی جاتی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کے لئے پی ڈی ایف ورژن بھی دستیاب ہے۔

Annual General Meeting

سوال: سالانہ جنرل میٹنگ کس بارے میں ہوتی ہے؟

اے جی ایم ایک موقع ہے کہ آپ کمپنی کے کئی فیصلوں میں براہ راست شامل ہو جائیں۔ آپ سے اہم معاملات پر ووٹ(شخصی طور پر یا دور بیٹھے) مانگا جائے گا اور آپ ان سے سوالات بھی کر سکتے ہیں۔

سالانہ جنرل اجلاس پر کیا ہوتا ہے؟

Nec tristique! Odio sit turpis ac sit magna, non. Elementum ultrices tristique, rhoncus lectus, turpis ac, purus magna! Et massa pulvinar ridiculus dignissim. Egestas

مجھے میرا پی آئ سی ٹی کے سالانہ اجلاس کا اطلاع نامہ کیوں نہیں ملا ہے؟

Nec tristique! Odio sit turpis ac sit magna, non. Elementum ultrices tristique, rhoncus lectus, turpis ac, purus magna! Et massa pulvinar ridiculus dignissim. Egestas